شوبز

پاکستان کی معروف اداکارہ کے انوکھے روپ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ ریما خان کی انوکھےروپ میں تصویرسوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہےجس میں انہیں پہچاننا نا ممکن نظرآرہا ہے۔

ریما خان نے اپنے انسٹا گرام پر کچھ تصاویر شیئر کیں جس میں وہ سرداروں کا روایتی روپ دھارے نظر آرہی ہیں۔تصویر کی خاص بات یہ ہے کہ لباس کے ساتھ ساتھ اداکارہ نے اپنے چہرے پر داڑھی و مونچھ بھی لگا رکھی ہے جس کی وجہ وہ پہلی نظر میں پہنچانی بھی نہیں جارہیں۔

تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ یہ تصویر دوستوں کے ساتھ گزارے کچھ پُرلطف اور حسین لمحات کی ہیں۔

Back to top button