شوبز

’میں محبت کے معاملے میں بہت بُری ہوں۔۔۔ علیزے شاہ کا اعتراف

اداکارہ علیزے شاہ کی انسٹاگرام پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

علیزے شاہ نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کی، اداکارہ نے سفید ٹی شرٹ اور نیلی جینز زیب تن کی ہوئی ہے، مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی پوسٹ کو خوب سراہا جارہا ہے۔علیزے شاہ نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’میں محبت کے معاملے میں بہت بُری ہوں۔‘

Back to top button