شوبز

ایمن خان اور منیب بٹ چھٹیاں گزارنے سات سمندر پہنچ گئے

ایمن خان اور منیب بٹ چھٹیاں گزارنے کے لیے ترکی روانہ ہو گئے۔

انسٹاگرام پر اداکار منیب بٹ نے جہاز میں بیٹھے اپنی اوراہلیہ ایمن خان کی ترکی روانگی کی تصویر شئیر کی ہے۔ اداکار نے پرستاروں کو اپنی چھٹیوں سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے لکھا کہ ہم ایک طویل عرصے کے بعد چھٹیاں گزارنے جا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں ہیش ٹیگ ترکی بھی استعمال کیا۔

Back to top button