شوبز

"ایک اور کپتان کی تلاش”۔۔۔۔ میرا کی بولڈ تصویر نے ہلچل مچا دی

اداکارہ میرا کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی ہے جس کے بعد صارفین ایک بار پھر ان کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئے ہیں۔

میرا نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی ایک ایسی بولڈ تصویر پوسٹ کی جس میں بیڈ روم میں موجود ہیں اور ان کے قریب پی کیک ،سرخ گلاب اور کافی کا کپ موجود ہے جب کہ میرا دوسری طرف منہ کرکے لیٹی ہوئی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین نے اس تصویر کے پوسٹ ہوتے ہی میرا کے بارے میں انتہائی سخت الفاظ میں تبصرے کئے ہیں۔

ایک خاتون نے لکھا کہ "آنٹی ساھ کون تھا یہ بھیئ بتادی دیتی” ایک اور صارف نے لکھا کہ  ایک اور کپتان کی تلاش۔

Back to top button