شوبز

” میرے دل میں آپ کی خاص جگہ ہے”۔۔۔صبا قمر کے لئے بھارت سے اہم پیغام

اداکارہ صبا قمر کی بھارتی دیوانی پرستار نے ان کے نیک نیک تمناؤں کا خصوصی پیغام بھیجا ہے۔

بھارت سے بھیجے گئے پیغام کے آغاز میں بابا بھلے شاہ کے کلام کی شہرہ آفاق سطریں تحریر ہیں۔

صبا قمر کی بھارت مداح دیوالیہ نے یہ بھی کہا کہ صبا آپ کا میرے دل میں ایک الگ مقام ہے، آپ میری دعاؤں میں ہمیشہ رہتی ہیں۔یاد رہے کہ صبا قمر نے بھارت میں عرفان خان کے ساتھ فلم ’ہندی میڈیم‘ میں کام کیا تھا جسے بے پناہ پزیرائی ملی تھی۔

متعلقہ خبریں