شوبز

آغا علی کی خوشی کس چیز میں ہے؟راز فاش ہوگیا

 اداکار، گلوکار و میزبان آغا علی نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کے ذریعے اپنی خوشی سے متعلق بتایا ہے کہ وہ کس کے خوش ہونے میں خوش ہوتے ہیں۔

آغا علی کی جانب سے انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی گئی جس میں انہوں نے اپنی خوشی کا براہ راست تعلق اپنی اہلیہ ادکارہ حنا الطاف کے ساتھ جوڑ دیا ہے۔آغا علی نے حنا الطاف کے ہمراہ اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے انسٹا پوسٹ کے کیپشن میں اُنہیں مخاطب کرتے ہوئے لکھا ہے کہ  ’آپ خوش ، تو ہم خوش ‘ اس پوسٹ میں آغا علی نے حنا الطاف کو ٹیگ بھی کیا ہے اور ساتھ میں ایموجیز کا بھی استعمال کیا ہے۔

متعلقہ خبریں