شوبز

"آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے”۔۔۔ثنا عسکری بھی کورونا کا شکار

اداکارہ ثنا عسکری بھی کورونا کا شکار ہوگئی ہیں جس کے بعد وہ آئسولیشن میں چلی گئی ہیں۔

ثنا عسکری کی بیماری کی اطلاع ان کے شوہر شوہر منہاج علی عسکری نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی ہے۔

منہاج عسکری نے اطلاع دینے کے ساتھ اپیل کی کہ "آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے”

یاد رہے کہ ثنا عسکری بے شمار ڈراموں میں کام کرچکی ہیں جن میں آذر کی آئے گی بارات،دریچہ،خوشبو کا گھر،داغ،میری دلاری،میں سوتیلی،غلطی اور”گھسی پٹی محبت "شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں