شوبز

ایمن خان اور منال خان کے والد انتقال کر گئے

 اداکارہ بہن ایمن خان اور منال خان کے والد انتقال کر گئے۔

ایمن خان  کے شوہر اداکار منیب بٹ نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری پوسٹ کی جس میں انہوں نے بتایا کہ ایمن اور منال کے والد انتقال کر گئے ہیں۔ اداکار منیب بٹ نے اسٹوری میں مزید لکھا کہ نمازہ جنازہ اور تدفین سے متعلق اعلان جلد کر دیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں