شوبز

"سال 2020 کی کامیاب ترین فلم "…دی ایٹ ہنڈرڈ’ نے 74 ارب روپے کما لئے

2020 میں جہاں چین نے دنیا کی سب سے بڑی فلمی صنعت کا تاج اپنے سر پر سجا لیا وہیں کئی فلموں نے کامیابی بھی سمیٹی۔ 

سال 2020 میں فلم دی ایٹ ہنڈرڈ’ نے 74 ارب روپے سے زائد کما کر سال کی سب سے کامیاب فلم کا اعزاز اپنے نام کیا۔دوسرے نمبر پر بیڈ بوائز فار لائف ہے جس نے 68 ارب سے زائد کا بزنس کیا، تیسری پوزیشن بھی چین کی فلم نے حاصل کی۔ مائی پیپل نے 67 ارب روپے کمائے۔چوتھا نمبر ٹینٹ کا رہا جس نے 58 ارب روپے کا بزنس کیا جب کہ فلم ڈیمن سلیئر 54 ارب روہے کما کر پانچویں کامیاب ترین فلم رہی۔ سونک نے 51 ارب روپے کمائے اور چھٹے نمبر پر رہی۔

متعلقہ خبریں