شوبز

"وے ماہیا”۔۔۔ علی ظفر اور آئمہ بیگ نے پرستاروں کو نئے سال کا پہلا تحفہ دے دیا

علی ظفر اور آئمہ بیگ کا سلِ نو پر ریلیز ہونے والا گانا ’وے ماہیا‘ آتے ہی چھا گیا ہے۔

دونوں فنکاروں کی جانب سے سالِ نو پر گانا ریلیز کرکے مداحوں کو نئے سال کا تحفہ دیا گیا ہے۔

علی ظفر اور آئمہ بیگ کے پہلے ڈوئٹ سانگ کی ہدایات عدنان قاضی نے دی ہیں جبکہ اس کی شاعری حسن بادشاہ نے ترتیب دی ہے۔

متعلقہ خبریں