شوبز

” ماہرہ خان نے سردی میں آگ لگا دی”۔۔۔تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

ماہرہ خان کی سوشل میڈیا پر نئی خوبصورت تصاویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جس میں وہ نہایت حسین نظر آ رہی ہیں۔

ماہرہ خان سے اور اُن کے نئے پراجیکٹس سے متعلق اُن کے مداح و فالوورز ہر وقت جاننا چاہتے ہیں، ماہرہ خان بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے اپنے مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں اور اپنی نئی نئی تصاویر شیئر کر کے اپنے مداحوں کو ٹریٹ دیتی نظر آتی ہیں۔

 

سوشل میڈیا صارفین نے ان کے نئے شوٹ پر طرح طرح کے تبصرے کئے ہیں۔

 

متعلقہ خبریں