شوبز

سٹیج اداکارہ اقرا خان پر فائرنگ کے ملزم بارے عدالت کا اہم فیصلہ

سٹیج اداکارہ اقرا خان کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے والے ملزم نصیر احمد کی سیشن کورٹ سے درخواست ضمانت مسترد ہوگئی، ملزم کا کہنا ہے کہ پولیس نے حقائق کے برعکس مقدمہ درج کیا۔

لاہور سیشن کورٹ نے سٹیج اقراءپر فائرنگ کرنے والے ملزم نصیر احمد کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ایڈیشنل سیشن جج شکیل احمد نے ملزم کی درخواست ضمانت عدم حاضری پر مسترد کر دی، ملزم کی جانب سے عدالت میں موقف دیا گیا کہ وہ بے قصور ہے پولیس نے حقائق کے برعکس مقدمہ درج کیا ہے۔

متعلقہ خبریں