شوبز

"صرحا اصغر نے ہن مون کے لئے کس ملک کا انتخاب کیا؟”۔۔۔ تصاویر وائرل

 اداکارہ صرحا اصغر ہنی مون منانے کے لیے مالدیپ  پہنچ گئی ہیں۔

سوشل میڈیا پر صرحا اصغر کی مالدیپ کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں اور ان کے چاہنے والوں کی جانب سے ان کی تعریفیں بھی کی جا رہی ہیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ نے چند روز پہلے سادگی سے شادی کی تھی جس کی اطلاع بھی انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے ہی دی تھی۔

متعلقہ خبریں