شوبز

"صبح سے لے کر شام تک ۔۔۔۔”شادی کے بعد نادیہ خان کا نیا مشغلہ

اداکارہ نادیہ خان کی شوہر کے ساتھ نئی تصویر انٹرنیٹ پر مقبول ہوگئی۔

نادیہ خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے شوہر فیصل ممتاز راؤ کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کی ہے۔مذکورہ تصویر میں نادیہ خان نے خوبصورت سِلک کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے جبکہ اُن کے شوہر جینز اور شرٹ میں ملبوس ہیں۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نادیہ خان کے شوہر محبت بھری نگاہوں سے اپنی اہلیہ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں