شوبز

"نادیہ خان نے ولیمے کی تصاویر شیئر کردیں”۔۔۔شائقین کی مبارکباد

اداکارہ نادیہ خان نے اب اپنے ولیمے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے شائقین کو ایک اور سرپرائز دیا ہے۔

نادیہ خان نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں اپنے یوٹیوب چینل پر ولیمے کی تصاویر پر مبنی ویڈیو جاری کرنے سے متعلق بتایا اور ساتھ ہی ولیمے کی ایک تصویر بھی شیئر کی۔

یوٹیوب چینل آؤٹ اسٹائل ود نادیہ پر اداکارہ نے اپنے ولیمے کی تقریب اور تصاویر پر مشتمل ویڈیو جاری کی۔

ولیمے کی تقریب میں نادیہ خان نے پیج کلر کا عروسی لباس زیب تن کیا تھا جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آئیں۔

متعلقہ خبریں