شوبز

"اقرا عزیز ایک بار پھر”دلہن” بن گئی۔۔۔تصاویر وائرل

اداکارہ اقرا عزیز کا نیا شوٹ تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں ان کے مقابل ماڈل حسنین لہری بھی ہیں۔یہ شوٹ معروف ڈیزائنر فہد حسین کی نئی برائیڈل کولیکشن کے لئے ہے۔

متعلقہ خبریں