شوبز

” تیرے باجرے دی راکھی “۔۔۔ جنت مرزا کی پہلی فلم کب ریلیز ہوگی؟ فیصلہ ہوگیا

ڈائریکٹر سیدنور کی پنجابی فلم ” تیرے باجرے دی راکھی “عیدالفطر پر ملک بھر کے سینماﺅں کی زینت بنے گی ۔

فلم کی کاسٹ میں جنت مرزا،عبداللہ خان ، صائمہ نور، بابر علی ،عرفان کھوسٹ، شفقت چیمہ ،عامر قریشی، افتخار ٹھاکر،آغا ماجد، سلیم البیلا، صائمہ سلیم ، نغمہ بیگم،راشد محمود اورخوشبو شامل ہے ۔ فلم میں مقبول ٹک ٹاکر اور ماڈل جنت مرزا اور عبداللہ خان کو متعارف کروایا جارہا ہے ۔ فلم کے میوزک ڈائریکٹر ذوالفقار علی اور پروڈیوسر صفدر ملک ہیں۔

متعلقہ خبریں