شوبز

"عاطف اسلم کو 5 کروڑ 80 لاکھ کا نوٹس مل گیا”۔۔۔ ایک ماہ کی مہلت

ایف بی آر نے گلوکار عاطف اسلم کو ٹیکس ادائیگی کا نوٹس ارسال کر دیا۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے گلوکار عاطف اسلم کو آڈٹ کرنے کے بعد ان پر 5 کروڑ 80 لاکھ روپے ٹیکس عائد کر دیا۔

گلوکار عاطف اسلم کا انکم ٹیکس سال 2018 کا  آڈٹ کیا گیا ہے اور انہیں  ٹیکس ادائیگی کے لیے ایک ماہ کی مہلت دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں