شوبز

ٹک ٹاک پر ایک کروڑ فالوورز والی پاکستانی لڑکی کون ہے؟

 ماڈل حور ماہا ویرا کے ویڈیو شیئرنگ ایپ” ٹک ٹک” پر 10 ملین یعنی ایک کروڑ فالوورز ہوگئے ہیں۔

حور ماہاویرا نے یہ سنگ میل عبور کرنے پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ڈھول بجاتی نظر آرہی ہیں۔ٹک ٹاک اسٹار نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے 10 ملین ٹک ٹاک فالوورز کا شکریہ ادا کیا۔

حور ماہاویرا کے ٹک ٹا ک اکاؤنٹ کا جائزہ لیں تو اُنہوں نے اب تک متعدد ویڈیوز اپ لوڈ کی ہیں جن پر کروڑوں میں لائکس آئے ہیں۔

متعلقہ خبریں