شوبز

"دیکھ مگر پیار سے”۔۔۔یمنیٰ زیدی کا خاص پیغام کس کے لئے؟

یمنیٰ زیدی نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی دلکش تصویر شیئر کی اور لکھا کہ دیکھ مگر پیار سے، جس کو ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا اور ہزاروں تعریفی کمنٹس بھی لکھے۔

یمنیٰ زیدی کی تصویر پر کمنٹ کرنے والوں میں اداکارہ صبا قمر بھی شامل تھیں۔ انہوں نے کمنٹ میں لکھا پیاری۔

متعلقہ خبریں