شوبز

شوبز کے چار مشہور لوگ لو میرج کے لئے تیار۔۔۔ بس تھوڑا سا انتظار

پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی چار معروف شخصیات جلد ہی لو میرج کرنے والی ہیں جس کا سراغ "کھوج” نیوز نے لگایا ہے۔

یہ امرقابل ذکر ہے کہ سال2020 میں بھی شوبز سے تعلق رکھنے والی پندرہ سے زائد معروف شخصیات نے لو میرج کی تھی جب کہ اب نئے سال میں بھی یہ سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔

جن افراد کی جلد ہی شادی ہونے والی ہے ان میں سے دو شخصیات سوشل میڈیا پر بہت زیادہ مقبول ہیں جن کے فالوورز کی تعداد ملین میں ہے جب کہ دیگر دو افراد کا تعلق ٹی وی انڈسٹری سے ہے۔

دلچسپ امر یہ ہے کہ دونوں شادیاں بہت جلد لاہور میں نہایت دھوم دھام سے ہوں گی۔

قارئین کی دلچسپی کو مد نظر رکھتے ہوئے”کھوج” نیوز جلد ہی ان افراد بارے تفصیلی اور با تصویر خبر شائع کرے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button