شوبز

"پچاس لاکھ فیملی کلب”۔۔۔ مایا علی نے اہم کامیابی حاصل کر لی

اداکارہ مایا علی نے مداحوں کو انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے خوش خبری سنائی۔

انہوں نے بتایا کہ وہ انسٹاگرام پر پچاس لاکھ فالوورز کا اہم سنگ میل عبور کرچکی ہیں۔ اپنی پوسٹ میں مایا علی نے لکھا کہ ’پچاس لاکھ کی فیملی ہونے پر آپ سب کا بہت شکریہ، میں آپ سب کی انتہائی مشکور ہوں کہ آپ اس طرح محبت دے کر حوصلہ افزائی کرتے ہیں‘۔

یاد  رہے کہ مایا علی کا نیا ڈرامہ”پہلی سی محبت”جلد ہی آن ایئر ہونے والا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button