شوبز

"میری کوئی گرل فرینڈ نہیں”۔۔۔ماورہ حسین اور امیر گیلانی نے راہیں جدا کرلیں

ماورہ حسین اور اُبھرتے ہوئے اداکار امیر گیلانی کی دوستی اور روز بہ روز بڑھتی قربتوں کے سوشل میڈیا پر چرچے تھے۔

دونوں اداکار اپنے قریبی دوستوں کی شادی اور دیگر تقاریب میں ساتھ ساتھ دکھائی دیتے تھے اور مداحوں کی جانب سے یہ قیاس کیا جارہا تھا کہ مستقبل میں دونوں اداکار شاید ایک ہوجائیں۔لیکن اداکار امیر گیلانی کی حالیہ انسٹاگرام اسٹوری میں انہوں نے ان تمام باتوں کو رد کیا ہے اور بتایا کہ وہ سنگل ہیں یعنی اکیلے ہیں۔انسٹاگرام پر سوال و جواب کے سیشن میں اداکار سے ان کے مداح نے سوال کیا کہ ’کیا آپ کی کوئی گرل فرینڈ ہے؟‘مداح کا جواب دیتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ وہ اب تک سنگل ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button