شوبز

"اپنے منہ میاں مٹھو”۔۔۔حرا مانی نے خود کو سے خوبصورت قرار دے دیا

 اداکارہ حرا منانی کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں اُنہوں نے خود ہی اپنی تعریف بھی کی ہے۔

حال ہی میں حرا مانی نے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ نہایت سادہ اور خوبصورت نظر آ رہی ہیں ۔حرا مانی نے اپنی تصویر کی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’سندر سندر وہ حسینہ بڑی،‘ جبکہ اُن کے مداح بھی اُن کی اس تصویرکو پسند کررہے ہیں ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button