شوبز

"میرا کوکا”۔۔۔عاطف اسلم نے بیٹے کی پہلی تصویر شیئر کر دی

دسمبر 2019 میں گلوکار عاطف اسلم کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جب سے اب تک گلوکار نے اپنے دوسرے بیٹے کی کوئی واضح تصویر سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کی تھی۔

گزشتہ روز عاطف اسلم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پہلی بار اپنے دوسرے بیٹے کی تصویر شیئر کی ہے۔

عاطف  نے اپنے دوسرے بیٹے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ ‘بے شک اللہ ہی سب سے بہترین خالق ہے’۔علاوہ ازیں گلوکار نے تصویر کے کیپشن میں اپنے بیٹے کو پیار بھرے انداز میں مخاطب کرتے ہوئے لکھا ‘میرا کوکا’۔

متعلقہ خبریں

Back to top button