شوبز

نور بخاری کے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

سابقہ اداکارہ نور بخاری کے بچپن کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔

 نور بخاری آج کل سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہتی ہیں اور وہ اپنے معنی خیز پیغامات کے ذریعے صارفین کی خوب تعریفیں بھی سمیٹتی ہیں۔اب گزشتہ دنوں نور بخاری نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مختلف اسٹوریز شیئر کیں۔نور بخاری نے ان میں سے ایک اسٹوری میں اپنے بچپن کی نایاب تصویر بھی شیئر کی۔

مذکورہ تصویر میں نور بخاری کو ایک کمسن بچی کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے یعنی وہ بہت چھوٹی ہیں جبکہ اُن کے ہمراہ اُن کی نانی اور والدہ بھی موجود ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button