شوبز

طوبیٰ عامر کی "بھڑاس”۔۔۔بڑے بڑے لوگ اداکارہ کے پیچھے پھرنے لگے

پہلے ہی ڈرامہ سے کامیابی حاصل کرنے والی اداکارہ طوبیٰ عامر کو کام کی بے شمار آفرز موصول ہورہی ہیں جس کے بعد انہوں نے ایک اور پراجیکٹ سائن کرلیا ہے۔

ڈاکٹرعامر لیاقت کی دوسری بیوی  طوبیٰ عامر کو اے آر وائی کے ڈرامہ "بھڑاس” کے ذریعے متعارف کرایا گیا جس کے ڈائریکٹر نین منیار ہیں۔اس ڈرامے میں طوبیٰ عامر کو بہت پسند کیا جارہا ہے اور ان کی پرفارمنس دیکھتے ہوئے کئی چینلز ان سے رابطہ کررہے ہیں۔

ذرائع نے کھوج نیوز کا بتایا کہ اداکارہ نے ایک پراجیکٹ اور سائن کرلیا ہے جس کے ساتھ ساتھ وہ مختلف برانڈز کے لئے شوٹ بھی کرارہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button