شوبز

عائزہ خان کے ہاتھوں ایمن خان شکست؛دوستوں کی مبارکباد

 اداکارہ عائزہ خان اب انسٹاگرام پر پاکستان میں سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیت بن گئی ہیں۔

عائزہ خان سوشل میڈیا پر کافی فعال نظر آتی ہیں اور اب حال ہی میں انہوں نے ایک سنگ میل عبور کیا ہے، ان کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 8 ملین یعنی 80 لاکھ ہو گئی ہے۔چند روز قبل اداکارہ ایمن خان کے انسٹاگرام فالوورز نے تمام تر اداکار اور اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا تھا۔بعد ازاں اداکارہ ایمن خان اور اداکارہ عائزہ خان کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد ایک جیسی ہو گئی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button