شوبز

سونیا حسین عروسی جوڑا پہن کر حقیقی دلہن بننے کے خواب دیکھنے لگیں

 اداکارہ سونیا حسین کے سرخ عروسی جوڑے میں کروایا گیا فوٹو شوٹ مداحوں کو بہت پسند آرہا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے  انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں سونیا حسین نے گہرے سرخ رنگ کا جوڑا زیب تن کر رکھا ہے جس پر سنہرے رنگ کی کڑھائی ہوئی ہے۔

سونیا نے تصاویر کے ساتھ مختلف دلچسپ کیپشن بھی لکھے، ایک پوسٹ میں انہوں نے مداحوں سے رائے مانگی کہ دلہنوں کیلئے گلابی، سنہری یا سرخ کونسا رنگ بہتر رہتا ہے؟

ایک تصویر کے ساتھ اداکارہ نے شاعرانہ انداز اپناتے ہوئے احمد فراز کا شعر ’مانا کے محبت کا چُھپانا ہے مُحبت، چُپکے سے کِسی روز جتانے کے لیے آ‘  لکھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button