شوبز

"میری پیاری سہیلی میں تمہیں مِس کروں گی”۔۔۔عائزہ خان کا نئی دوست کے لئے پیغام

 ارطغرل غازی میں اصلاحان خاتون کا کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ کلثوم علی کو پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے محبت بھرا پیغام بھیجا جس کا جواب انہوں نے بھی بہت محبت سے دیا۔

عائزہ خان نے انسٹاگرام پر ڈرامہ ارتغرل غازی میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ  کے نام محبت بھرا پیغام تحریر کیا ہے۔عائزہ خان نے گلسم علی کے ساتھ ایک تصویر اپ لوڈ کی اور کیپشن میں لکھا کہ میری پیاری سہیلی میں تمہیں مِس کروں گی۔

جواب میں کلثوم علی نے بھی لکھا کہ میری پیاری بہن میں بھی آپ کو بہت مِس کروں گی مگر مجھے معلوم ہے کہ ہم جلد ہی دوبارہ ملیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button