شوبز

منال خان کے بوائے فرینڈ احسن محسن نے اقرار محبت کر لیا

اداکارہ منال خان کی اپنے قریبی دوست اور اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ دوستی کے چرچے سوشل میڈیا پر کئی عرصے سے  ہیں تاہم اب احسن محسن کے منال سے متعلق حالیہ تبصرے نے سوشل میڈیا صارفین کو ایک بار پھر تجسس میں ڈال دیا ہے۔

گزشتہ روز انسٹاگرام پر منال خان نے ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ جوس کا گلاس تھامے دھوپ میں بیٹھی ہیں۔اداکارہ نے تصویر کے کیپشن میں درج کیا وٹامن سی اور وٹامن ڈی ایک ساتھ لیتے ہوئے۔

اداکارہ کی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے اداکار احسن محسن نے جواب دیا کہ اور سب سے اہم وٹامن اے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button