شوبز

” کون کس کا آدمی ہے "۔۔۔ شہزاد رائے کا نیا گانا زیر بحث

شہزاد رائے نے نیا گانا ” کون کس کا آدمی ہے” لانچ کردیا۔

شہزاد رائے ایک بار پھر سیاسی حالات کو سر اور ساز میں سمیٹ لائے، گانے کے دلچسپ بول ‘کون کس کا آدمی ہے‘ سب کو متوجہ کرنے لگے۔اس حوالے سے شہزاد رائے نے کہاکہ یہاں ہر کسی کیلئے کچھ نہ کچھ کہہ دیا جاتا ہے کہ وہ اسرائیل کا آدمی ہے، وہ آئی ایم ایف کا آدمی ہے، ملک میں شک کی فضا پیدا ہوگئی ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ لگتا ہے ملک میں 22 کروڑ  مشکوک افراد گھوم رہے ہيں یہ سلسلہ ختم ہونا چاہیے اور شفافیت آنی چاہیے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button