شوبز

مایا علی پر”زیرو سائز” کا جنون سوار،وزن مزید کم کر لیا

اداکارہ مایا علی کی فٹنس پرمبنی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ مایا علی نے انسٹاگرام پر کچھ تصویر پوسٹ کی ہے جس میں واضح طورپر دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے کس حد تک اپنا وزن کم کر لیا ہے۔

مایا علی کی تصاویر میں ان کا پتلا سا چہرہ اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button