شوبز

فٹنس کے جنون سے آمنہ الیاس بڑی مشکل میں گرفتار

آمنہ الیاس نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایکسرسائز کرتے ہوئے وڈیو پوسٹ کی۔

ایکسرسائز کے ریپس مکمل کرنے کے دوران تھکاوٹ اور مشکل محسوس ہونے پر ان کے کوچ آمنہ الیاس کا حوصلہ بڑھانے کے لیے کہتے ہیں کہ ایک بار اور تم سے ہوگا جس پر اداکارہ جواب دیتی ہیں کہ مجھ سے نہیں ہوگا۔

آمنہ الیاس کا حوصلہ بڑھانے کے لیے ان کے کوچ مزید کہتے ہیں کہ تم سے ہوگا، میں کوچ ہوں، جس کے جواب میں اداکارہ کہتی ہیں کہ ٹانگیں میری ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button