شوبز

عائزہ خان اور منال خان کے بعد اب ایمن بھی۔۔۔۔ان کے پیچھے پیچھے

 اداکارہ عائزہ خان کے بعد اب ایمن خان کے بھی انسٹا گرام پر8 ملین فالورزہوگئے۔

کچھ روز قبل عائزہ خان کے انسٹاگرام پر8 ملین یعنی 80 لاکھ فالوورزہوگئے تھے جس کے بعد وہ انسٹاگرام پر پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکارہ بن گئیں تھیں۔تاہم اس فہرست میں وہ اب اکیلی نہیں بلکہ ایمن خان بھی شامل ہوگئیں ہیں اوران کے فوٹوشیئرنگ ایپ پر80 لاکھ فالوورزہوگئے ہیں۔

عائزہ خان سے قبل یہ اعزازایمن خان کے پاس ہی تھا جب ان کے انسٹا گرام پرفالورزکی تعداد 70 لاکھ تھی تاہم اب ایک بارپھروہ میدان اس اعزازکوحاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button