شوبز

"جنگل میں منگل”۔۔۔ماہرہ خان سات سمندر پار پہنچ گئیں

 اداکارہ ماہرہ خان نے افریقہ کے جنگلوں میں گھر تلاش کر لیا۔

ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر افریقی جنگلوں کی سیر کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردیں۔تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماہرہ خان مقامی بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں اور ان کے ساتھ سیلفیاں لی۔

حال ہی میں انسٹاگرام پر 70 لاکھ فالوورز حاصل کرنے والی اداکارہ نے زرافوں کی تصاویر لینے کی بھی تصویر شیئر کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button