شوبز

اداکار راحیل بٹ نے شادی کرلی؛دوستوں کی مبارک باد

مقبول ڈرامہ ’ڈولی کی آئے گی‘ بارات میں ’نبیل‘ کا مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار راحیل بٹ نے شادی کرلی۔

6 جنوری 1983 کو کراچی میں پیدا ہونے والے راحیل بٹ نے رمشاء نامی لڑکی سے شادی کی جن کا شوبز سے کوئی تعلق نہیں۔راحیل بٹ نے بطور وی جے اپنے کریئر کا آغاز کیا اور جلد ہی اس فیلڈ میں اپنا نام بنانے کے بعد اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button