شوبز

آمنہ الیاس کو گود میں اٹھانے والے شخص کا انجام؟

آمنہ الیاس نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مزاحیہ وڈیو پوسٹ کی جس میں ایک شخص انہیں اٹھانے کی کوشش کرتا ہے اور کامیاب بھی ہوجاتا ہے لیکن 30 منٹ بعد وہی شخص بستر پر لیٹے ہوئے ڈاکٹر سے علاج کرتا دکھائی دیتا ہے۔

آمنہ الیاس نے وڈیو کے ساتھ لکھا کہ میں بالکل بھی بھاری نہیں ہوں بلکہ میں تو پر کی طرح ہلکی ہوں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button