شوبز

"ہارٹ بیٹ”….ویلنٹائن ڈے کی خصوصی شارٹ فلم آج ریلیز ہوگی

 محمد اشعر اصغر کی ڈائریکشن میں ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے بنائی گئی شارٹ فلم "ہارٹ بیٹ” آج شام  یو ٹیوب پلیٹ فارم Elements Prime سے نشر کی جائے گی۔

شارٹ فلم کی کہانی زنجبیل عاصم نے تحریر کی جب کہ سٹوری اور کنسپٹ ڈاکٹر اکبر یزدانی کا ہے،ڈی اور پی سہیل سلطانی،ایڈیٹر زبیر زمان آر جے اینڈ فراز، اور کلورسٹ عمیر مسرور ہیں۔

کاسٹ میں ارمان علی پاشا،کنول خان،جاوید جمال،حنیف بچن،حمیرا زاہد اور صوٖفیہ خان شامل ہیں۔

شارٹ فلم کا ٹیزر بہت پسند کیا جارہا ہے جس کے بعد ناظرین شدت سے اس کے آن ایئر ہونے کے منتظر ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button