شوبز

نصیبو لعل نے فواد خان اور علی ظفر کو بولڈ کر دیا

 نصیبو لال کے ’ گروو میرا ‘ نے صرف چھ دنوں میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

علی ظفر، فواد خان اور علی عظمت کے مقابلے نصیبو لال کی آواز میں گائے گئے ترانے کو یو ٹیوب پر سب سے زیادہ لائکس اور ڈس لائیکس ملی ہیں۔

جب سے پی ایس ایل 6 کا آفیشل ترانہ ریلیز ہوا ہے اس وقت سے سوشل میڈیا پر بڑے بڑے ناقدین، سپر اسٹار اور سیاست دانوں نے اسے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہوا ہے لیکن حقیقت میں یہ گانا بہت مقبول ہورہا ہے۔

اس گانے کو اب تک 82 لاکھ  سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button