شوبز

"نئے پراجیکٹ کا آغاز”۔۔۔ فواد خان کس لڑکی کے ساتھ ہیں؟

 فواد خان نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ کسی لڑکی کو بغور دیکھ رہے ہیں۔

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں فواد خان کے سامنے ایک لڑکی کھڑی ہے جسے وہ بہت غور سے دیکھ رہے ہیں۔

تصویر میں مذکورہ خاتون کیمرے کی جانب پشت کیے کھڑی ہیں۔ فواد نے تصویر کے ساتھ تحریر کیا ’ایک بالکل نئے منصوبے کا آغاز‘۔

یہ امر قابل ذکر ہے فواد خان نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر تقریباً ایک سال بعد اپ۔ی کوئی تصویر اپ لوڈ کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button