شوبز

ریما خان کودوسری بارکورونا ویکسین لگوانےکی ضرورت کیوں پڑی؟

امریکہ میں کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لینے کی وڈیو اداکارہ ریما خان نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی

اداکارہ ریما خان نے امریکہ میں کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی۔

امریکہ میں کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لینے کی وڈیو اداکارہ ریما خان نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی۔

ڈوز لینے کے بعد ریما خان نے لوگوں کو حوصلہ دیتے ہوئے کہا کہ ویکسین سے نہ گھبرائیں۔ کورونا ویکسین لگوائیں، اپنی اور دوسروں کی جان بچائیں۔اس سے قبل اداکارہ ریما خان نے 19 جنوری کو کورونا وائرس ویکسین کی پہلی ڈوز لگوائی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button