شوبز

اداکارہ صنم بلوچ کوپی ایس ایل کا دعوت نامہ مل گیا

معروف اداکارہ صنم بلوچ کوپی سی بی کی جانب سےپی ایس ایل سیزن 6 کا دعو ت نامہ موصول ہوگیا

پاکستان کی معروف اداکارہ صنم بلوچ کوپی سی بی کی جانب سےپی ایس ایل سیزن 6 کا دعو ت نامہ موصول ہوگیاہےجسےدیکھ کروہ خوشگوارحیرت میں مبتلا ہوگئیں اورویڈیوسوشل میڈیا پرڈال دی ۔ کھوج نیوزکےمطابق پاکستانی اداکارہ صنم بلوچ نےانسٹا گرام پرمختصر ویڈیوبنا کرشیئرکی اورساتھ شکریہ ادا کرتےہوئےلکھا کہ وہ کرکٹ کےسب سےبڑے میلےکوخوب انجوائےکریں گی ۔ خیال رہےکہ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کےٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی ہے۔ پی ایس ایل سکس کےمیچزکا آغاز 20 فروری سےنیشنل اسٹیڈیم میں ہو گا جبکہ ایونٹ کےلیگ میچزکراچی اورلاہورمیں کھیلےجائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button