شوبز

"’تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم”…علی ظفر کا علی سد پارہ کو خراج تحسین

علی ظفر نے کے ٹو کی سرما مہم کے دوران لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما محمد علی سد پارہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مشہور گانا اپنے ورژن میں جاری کردیا۔

گلوکار علی ظفر نے آڈیو گانے ’تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم‘ کی ویڈیو میں علی سدپارہ کی نایاب ویڈیوز کو حصہ بنایا اور کہا کہ یہ گانا علی سدپارہ کے نام ہے۔اس حوالے سے علی ظفر کا کہنا ہے کہ کوئی بھی قوم اپنے ہیروز کو عزت دیئے بغیر ترقی نہیں کر سکتی۔ علی سد پارہ ایک غیر معمولی ہیرو تھے۔ علی سد پارہ نے اپنی زندگی کا خطرہ مول لے کر پاکستان کے لیے غیر معمولی کامیابیاں حاصل کیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button