شوبز

اور اب ماہرہ خان کی”پاجامہ پارٹی”۔۔۔۔ وائرل

 پارٹی گرل کی وائرل ویڈیو پر ماہرہ خان نے بھی پاجامہ پارٹی کے نام سے ڈانس کی ویڈیو جاری کی ہے جس کے کافی چرچے ہو رہے ہیں۔

پارٹی گرل کی ویڈیو پر ماہرہ خان نے بھی ویڈیو شیئر کی ہے۔ جس میں اُن کے ساتھ مومل شیخ اور دیگردوست بھی شامل ہیں جوکہ ’’ پاوری ہو رہی ہے‘‘ کے ری مکس گیت پر ڈانس کر رہی ہیں۔

ماہرہ خان نے ویڈیو کے کیپشن میں ’’پارٹی گرل‘‘ دینا نیر کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ آپ بہت سپر ہو اور میری دعا ہے کہ آپ کا مستقبل روشن ہو۔ماہرہ خان نے یہ بھی لکھا کہ پاوری ہو رہی ہے کے بعد اب پیش خدمت ہے ’’ پاجامہ پارٹی‘‘۔

متعلقہ خبریں

Back to top button