شوبز

علیزے گبول نے خاموشی سے دوسری شادی کر لی

ماڈل و اداکارہ علیزے گبول نے خاموشی سے شادی کرلی۔

علیزے گبول نے شادی کا باضابطہ اعلان اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا۔ اداکارہ نے ایک تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بنائی جس میں انہیں انگوٹھی پہنائی جارہی ہے۔تصویر میں کیپشن میں علیزے نے لکھا کہ ’ایک نیا آغاز الحمداللہ‘، کیپشن میں انہوں نے نظر بد سے بچاؤ اور لال دل والی ایموجی کا بھی اضافہ کیا۔

علیزے گبول کو ساتھی اداکاراؤں و ماڈلز کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات اور آئندہ زندگی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button