شوبز

عتیقہ اوڈھو کے شوہر بھی الیکشن کے لئے میدان میں

اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے شوہر ثمر علی خان کے سینیٹ الیکشن کے لئے کاغذاتِ نامزدگی منظور ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

 ٹوئٹر پر جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ ’میرے شوہر ثمر علی خان کے سینیٹ الیکن میں ٹیکنوکریٹ کی نشست کیلئے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن نے منظور کر لیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ’خوشی ہے کہ میرے شوہر اب پی ٹی آئی کے سینیٹر کے طور پر پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔‘

متعلقہ خبریں

Back to top button