شوبز

عائشہ عمر بھی”پاوری گرل” کے نقش قدم پر

عائشہ عمر نے بھی اپنے انداز میں پاوری کر کے مداحوں کو آگاہ کردیا۔

انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیچ سے بہت ہی خوشگوار موڈ میں اپنی تصویر شیئر کی جس میں ان کے لباس پر دنانیر مبین کا جملہ ’پاوری ہورہی ہے‘ لکھا ہوا ہے۔

عائشہ عمر نے اپنی پوسٹ کے ساتھ لکھا کہ دل میں ہمیشہ پاوری ہورہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button