شوبز

"تم چلے آؤ”۔۔۔ حریم شاہ کا نامور سیاستدان سے اظہار محبت؛وڈیو وائرل

حریم شاہ کی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے اظہار محبت کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں بیک گراؤنڈ میں مشہور گانا ’تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم‘ گانا چل رہا ہے۔ویڈیو میں حریم شاہ گانے کی لپ سنکنگ کرتے ہوئے بلاول بھٹو کی تصویر اپنے موبائل میں دکھاتی ہیں اور اظہار محبت کرتی ہیں لیکن حریم شاہ نے اس پر کوئی بھی تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔

انسٹاگرام پوسٹ کو حریم شاہ نے محدود رکھا ہے کہ اسے صرف سوشل میڈیا صارفین لائیک کرسکتے ہیں یا دیکھ سکتے ہیں لیکن ان کی اس پوسٹ پر کمنٹ نہیں کیا جاسکتا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button