شوبز
"انتظار ختم ہوگیا”۔۔۔ عاطف اسلم کا سرپرائز
گلوکار عاطف اسلم نے اپنے نئے گانے ’رات‘ کا ٹیزر جاری کردیا۔
ٹوئٹر پرعاطف اسلم نے اپنے نئے گانے ’رات‘ کا ٹیزر شیئر کیا ہے جس میں اداکارہ سائرہ یوسف اور منشا پاشا کے ہمراہ اداکار گوہر رشید کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
Wait no more! Dropping the glimpse of the most awaited track “Raat”. #AtifAslam #Aadee #Aadeez #Raat #AtifAslamNewSong #Itunes #Spotify #SpotifyPakistan pic.twitter.com/V0Ak4fQluq
— Atif Aslam (@itsaadee) February 25, 2021
عاطف اسلم نے ٹیزر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’اب انتظار ختم ہوگیا ہے۔‘
گلوکار نے لکھا کہ ’یہ میرے نئے گانے رات کی کچھ جھلکیاں ہیں۔‘